پتٌھر چٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پتھر چٹا، سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پتھر چٹا، سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے۔